پنجاب اسمبلی میں میلا سج گیا ہے اور تمام جماعتیں اپنے اراکین کے ساتھ اسمبلی ہال میں کھانا کھانے کے بعد اپنی نشستوں کی طر ف رواں دواں ہیں۔کچھ ہی دیر میں ا نتخاب کا عمل شروع ہونے والا ہے۔186 ممبر اسمبلی اس وقت اسمبلی ہال میں موجود ہیں۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ہمیں 186 سے زیادہ ووٹ حاصل ہوں گے۔ذرداری نے دو گاڑیوں کو نوٹوں سے بھر کر مختلف اراکین کی منت سما جت کرتے رہے۔وزیر داخلہ نے پہلے


ہی اندیشہ ظاہر کیا تھا کہ بہت جلد ہی  عوام دیکھے گی کہ 5سے  10  وزیر ادھر ادھر بھی ہو سکتے ہیں۔ بولیاں لگی الزامات لگاے گئے مگر کچھ بھی کام نہ آیا۔اس بار ہائی کورٹ نے بھی پولیس کو غیر ضروری اسمبلی ہال میں گھسنے سے روک دیا۔اور آیی جی پنجاب نے بھی اس معاملے میں پڑ نے سے انکار کر دیا اور اپنے تبادلہ کی درخواست دائر کر دی ہے ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ ال