Pervaiz elahi

 وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عوام کو ایک بار پھر خوش کر دیا ہے۔یوم آ شادی کے موقع پر وزیراعلی پنجاب نے پہلے ہم نے میٹرک تک تعلیم مفت کی مگر اب ہم گریجویشن تک تعلیم مفت کر رہے ہیں اور خصوصی بچوں کے لئے ادارے اور اسپورٹس متعارف کیے جایئں گے ۔۔قوم کے ہر بچے کا حق ہے کہ وہ تعلیم حاصل کرے اور اپنے ملک کا نام روشن کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے پہلے بھی قوم کی خدمت کے لیے 1122کا تحفہ دیا تھا  بیماروں کو جلد ہسپتال پہنچا نے کی سہولت میرے ہی دور حکومت میں دی گئی تھی آپ سب کی دعاؤں سے میں سود سے پاک نظام قانون جلد متعارف کرواؤں گا۔ انہوں نے فوج اور وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے افسران کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ کہ آ ج ہم اپنی فوج کی وجہ سے محفوظ ہیں اور اللّٰہ تعالٰی ہماری فوج کی حفاظت کرے اور ہم انکے بہت شکر گزار ہیں