معروف اسکالر اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کا انتقال جن مشکلات میں ہوا ان سے ہم سب واقف ہیں عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد بہت سی چہ میگوئیاں ہونے لگیں تو عامر لیاقت کے چاہنے والے نے انکی موت پر شبع ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انکی موت میں کوئی بیرونی ہا تھ شامل ہے لحاظہ ان کا جلد از جلد پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے جس پر کراچی کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے شرقی نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے جوڈیشنل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف مرحوم کی بیٹی دعا عامر کی اپیل پر سماعت کی عدالت کے سامنے دعا عامر نر استدعا کی کے انکے والد کو مزید تکلیف نہ پہنچائی جائے کیونکہ وہ اس دنیا سے کوچ کر چکے ہیں۔عدالت نے دعا عامر کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا ۔۔۔۔جبکے دانیا عامر کو انکی موت کا ذمہدار  جا رہا ہے۔ٹھہرایا جا رہا ہے اور دوسری طرف دانیا کی والدہ نے آ سمان سر پر اٹھایا ہوا ہے انکا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کا قتل کڑوروں روپے کے لیے کیا گیا ہے اور انکی فون میں تمام تفصیلات موجود ہیں میری بچی بے قصور ہے میاں بیوی میں ان بن ہو جاتی ہے ان دونوں کی صلح ہو چکی تھی اور بہت جلد میری بیٹی عامر لیاقت کے پاس جانے والی تھی ۔۔۔ہمیں انصاف چاہئے۔ ھ