Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بھارت کے تین اضلاع کے سرکاری اسکولوں میں کشمیر کو الگ ملک قرار دے دیا ۔۔


 کشمیر کے مسلمانوں  کی 
قربانیاں  رنگ لانے لگیں

کشمیر کے مسلمانوں نے آ زادی کا سورج دیکھنے کے لیے بیش بہا قربانیاں دیں ہیں اور دے رہے ہیں کاروبار کی بندش اور مہنگائی نے ہر انسان کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا ہے اور آئے روز کی دہشت کردی اور بھارتی بوٹوں کی آ واز ہر کشمیر ی کی نیند اڑانے کے لیے کافی ہے۔مگر ایک عجیب واقع تب ہوا جب بھارت کے تین اضلاع کے ساتویں جماعت کے سرکاری اسکولوں میں سوشل سائنس کے امتحان میں ایک سوال پوچھا گیا کہ مندرجہ ذیل ممالک میں رہنے والے عوام کو کس نام سے پکارا جاتا ہے؟نیپال۔برطانیہ۔کشمیر اور بھارت؟

ہمیشہ کی طرح سنسنی پھیلانے والوں نے اس معاملے کو آنا کا مسئلہ بناتے ہوئے کہا کہ بہار حکومت نے جن بوجھ کر کشمیر کو الگ ملک قرار دیاہے اس پر وزیر تعلیم کی خوب شامت آ گئی اور انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انسانی غلطی ہے اور اسکے علاؤہ انہوں نے سوال کی کہ جب نریندر مودی نے پاکستان کے شہر ٹیکسلا کو بہار کا شہر قرار دیا تو تب آ پ نے کیوں نہ کچھ کہا؟؟؟جب کہ وہ بھی تو غلطی ہی تھی اس مدعے کو اتنا اٹھانے کے پیچھے کوئی اور مقصد ہے جب کہ پرچہ بنانے والے کو عدالت نے طلب کر لیا ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے