Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

دعا زہرہ نے ماں باپ کا سر جھکا دیا



دعا زہرا کو کون نہیں جانتا آج شہر کا ہرفرد اس واقعہ  کو بھول نہیں سکا ہے دعا زہرا نے اپنے ماں باپ کے خلاف بیان  دیتے ہوے کہا ہے کہ وہ  مجھے کراچی میں بھی جینے نہیں دیتے تھے اور اب مجھے اپنے شوہر کے ساتھ بھی رہنے نہیں دے رہے۔ میرے دل میں میرے ماں باپ کے خلاف نفرت بھرتی جا رہی ہے۔ وہ کیا سمجھتے ہیں کہ وہ اس طرح ظہیر کو مجھ سے دور کر دیں گے تو ایسا بلکل بھی ممکن نہیں ہے میں ہمشئ ظہیر کی رہو گی۔ میرے والد نے جھوٹ بولا ہے ان کے تین نھای ہیں اور ایک بہن ہیں۔ میرا کزن ۴ماہ ہمارے گھر رہا اور میرے گھر والے میری شادی اس سے کروانا چاہتے تھے اسلے میں بھاگ کر ظہیر کے پاس آگی ۔میں واپس نہیں جاو گی۔ دوسری طرف دعا کے والد نے سر   پر قرآن رکھ کر خو د پر لگبے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کے کہ  خدا کسی دشمن کو بھئ  ایسے دن نا دیکھاے ۔دعا کی والدہ نے یقین دلایا ک میری چی کو واپس کر دیا جاے میں سارے مقد مے واپس لے لوں گی مگر بیٹی تو خوش نظر آرہی ہے اور صاف الفاظ میں اپنے ماں باپ کو اپنا جانی دشمن جتا رہی ہے۔ 

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے