Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان پارٹ ٹو کب آ ے گیی


سلمان خان کے چاہنے والوں کے لیے اہم خبر ہے کہ سلمان خان کی بجرنگی بھائ جان فلم کا سکرپٹ مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے اور اس پارٹ ٹو کی سٹوری سلمان خان کو سنا دی گئی ہے جو انہیں بہت پسند آ ی ہے اور بہت جلد اس پر کام شروع ہونے والا ہے۔اس مکمل کی خاص بات یہ ہے کہ اس ملک میں کہانی کو 10سال آ گے دیکھایا جاے گا اور یہ فلم پچھلی فلم کی مناسبت سے بنائی گئی ہے  فلم کی شوٹنگ کب شروع کی جاے اس کا فیصلہ سلمان خان کریں گے فلحال ہیروئن کا کردار کو سی اداکار کر رہی ہیں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ڈایریکٹر کا کہنا ہے کہ فلم پہلی فلم سے زیادہ عوام کو پسند آئے گی 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے