ساحر لودھی نے متھرا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں پہلی بار جب شاہ رخ خان سے ملا تو وہ وقت نہایت اہمیت کا حامل تھا وہ اپنی فلم اے دل ہے مشکل کی پروموشن کرنے آ ے ہوے تھے اور تمام اینکرز کو 20 منٹ کا وقت دیا گیا تھا۔میں بھی تیار ہو کر ملاقات اور اپنی باری کا منتظر تھا کہ اچانک مجھے بلوایا گیا کہ آ ئے اب آ پ شاہرخ خان کا انٹر ویو کر سکتے ہیں ۔جب پہلی بار شاہ رخ کی سیکرٹری نے مجھے دیکھا تو کہا کہ آ پ بالکل میرے بوس جیسے ہیں تو مجھے بہت خوشی ہوئی اور کاجل نے مجھے دیکھتے ہی حیرت کا اظہار کیا اور مسکرا کر کہا کہ آ پ شاہ رخ سے بہت ملتے جلتے ہیں مگر جب شاہ رخ خان صاحب تشریف لائے تو انہوں نے اتنی محبت اور خلوص سے مجھ سے باتیں کی اور مجھے انہوں نے ہینڈسم بواے کہا کہ میرے دل میں انکے لیئے مزید عزت بڑھ گئی ۔یاد رہے ساحر لودھی کو پاکستان کا شاہرخ بھی کہا جاتا ہے اور ریڈیو کی دنیا میں کتنی بار انہوں نے کتنے ہی شوز میں ساحر نے شاہ رخ کی آ واز نکالیں ہے
1 تبصرے
love gesture between both countries
جواب دیںحذف کریںLIKE N SHARE