مریم نواز کی اپنے داماد کے لئے پاور پلانٹ منگوانے کی فرمائش
موجود ہ صورتحال میں جہاں ملکی حالات کس طرف جارہے ہیں کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں مگر اس سب کے باوجود ہمارے ملک کے سیلاب زدگان پریشانی بھوک ننگ اور وبائی امراض سے مر رہے ہیں اور ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف صاحب دوروں پر دوری کر کے کشکول پکڑ کر ملکی حالات کا رونا رو کے چندہ اکٹھا کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں ۔مگر اس سب کے باوجود شہباز شریف کی ایک آ ڈیولیک ہوئی ہے جس میں انہوں نے ایک آ دمی سے اپنی بھتیجہ کے داماد کی انوکھی فرمائش کو زیر بحث لایا ہے۔مریم نواز کے داماد کے لیے بھارت سے پاور پلانٹ منگوایا گیا ہے جو آدھا پاکستان پہنچ چکا ہے ۔کال پر دوسرا آ دمی شہباز شریف کو کہہ رہا ہے کہ وہ مریم صفدر کو روکیں کہیں یہ ایشو ہمارے گلے نہ پڑ جائے جس پر شہباز شریف نے انہیں کہا ہے کہ میں ترکی دورے کے بعد خود مر یم کو سمجھاؤ گ مگر موجودہ حالات میں دکھا جائے تو ملک کنگال تھا بجلی کے بل نے لوگوں کا چین سکون چھین لیا اور کہیں کا نہیں چھوڑا ۔اس سب کے باوجود اگر آ پ کے پاس پیسہ ہے تو عوام پر خرچ کریں نا کہ ہر وقت بھیک مانگیں۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE