سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے سیلابی پانی کی منتقلی کے لئے مشورہ مانگ لیا۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سیلاب سے آ ئی آزمائش سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور ہر جگہ خود پانی کے درمیان میں لوگوں کی داد رسی کے لئے پہنچ رہے ہیں۔اور امداد پہنچانے کا کام زور و شور سے کر رہے ہیں۔مگر تنقید کرنے والے صرف تنقید کررہے ہیں اور مراد علی شاہ کی امدادی سرگرمیوں کو ہما تن تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کیونکہ جو بول رہے ہیں انکے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے۔مرادعلی شاہ نے سیلابی پانی کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں اس وقت سیلابی پانی کی مقدار بہت زیادہ ہے اور کراچی میں ڈیم بنانے کی جگہ نہیں ہے انہوں نے مشورہ مانگ کہ آ پ بتا دیں ڈیم کہا ں بناؤں؟سندھ میں بہت پانی ہے مگر تر بیلا اور بھاشا میں کیسے ڈالوں ؟؟؟نا ہمارے پاس ڈیم بنانے کی جگہ ہے اور نہ ہی اتنے ذرائع۔۔۔ہم تو خود دوسرے ممالک سے قرضہ اور امداد لے کر ملکی حالات چلا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس وقت سندھ کی حالت بہت خراب ہے اور ڈیڑھ کروڑ کے قریب لوگ بے گھر ہوئے ہیں انکی خیمہ بستیاں بنائی گئی ہیں ۔اور انہیں امداد مہیا کی گئی ہے ہم ٹنڈوالہ یار ۔میرپورخاص اور عمر کوٹ کے چکر لگا رہا ہوں۔اور لوگوں کی ضروریات پوری کررہا ہوں۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE