Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جشن آزادی مبارک ہو


 پاکستان میں 75واں جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔اپنے بزرگوں کی قربانیاں یاد کر کے آ ج بھی آ نکھ اشک بار ہو جاتی ہے اور دن کا آغاز 21 توپو ں کی سالانہ سے کیا گیااس موقع پر فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی ۔۔ملکی ترقی کے لیے دل کھول کر دعائیں کی گئیں ۔اور مزار قائد پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔جشن آ شادی کے موقع پر مزار قائد پر ہمیشہ کی طرح گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی ۔۔اس سے قبل کل رات عمران خان کے جلسے نے چار چاند لگا دئیے ۔۔۔لوگوں کا تانتا بندھا رہا اور رات بارہ بجے عوام کے ساتھ عمران خان نے بھی جشن آزادی منائی ۔ نوجوانوں کا جوش وخروش دیدنی تھا ۔چھوٹے چھوٹے بچے سبز ہلالی پرچم ہاتھوں میں لیے جشن آزادی مبارک ہو کے نعرے لگاتے رہے۔ اس موقع پر سٹیٹ بینک آ ف پاکستان نے پاکستان کی ڈایمنڈ جوبلی پر 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا۔۔اس جشن آزادی میں پچھلے چند برسوں میں بہت فرق محسوس ہو تا ہے اب عوام میں ملک کی محبت اس قدر پیدا ہوئی ہے کہ امیر ہو یا غریب اپنے اپنے گھر اپنی حیثیت کے مطابق جشن آزادی منا رہے ہیں ب

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

LIKE N SHARE