ہولی فیملی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کو الزام لگا کر حراساں کرنے کا واقع عمل میں آیا ۔جب لیڈی ڈاکٹر پر الزام لگایا گیا تو اس نے اس بات کی تردید کی مگر ہسپتال کے اعلی ذرایع نے اس بات کو ماننے سے انکار کر دیا اور حکم دیا کی اسی ڈاکٹر جو انسانوں کا خون پیتی ہے اسکی ہمارے ہسپتال میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔جس پر لیڈی ڈاکٹر نے التجا کی اور ایک کمیٹی بنا کر اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی مگر تمام ٹیسٹوں کے نتائج کے بعد اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ تمام ریپورٹس میں کہیں بھی یہ ثابت نہیں ہوا کہ اس لیڈی ڈاکٹر نے سات ہزار نو سو انہتر لوگوں کا خون پیا ہے ۔ھب لیڈی ڈاکٹر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ مجھ پر تمام الزامات غلط ثابت ہوئے ہیں اور ایک ایٹنڈنٹ کی وجہ سے یہ الزام بنا تحقیق کے لگایا گیا۔
اور انہوں نے مزید کہا کہ میں نے الزامات لگانے والوں کو معاف کیا۔۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE