ناروے کی خاتون بلند ترین چوٹی پر چڑھ گئی۔
خواتین زندگی کی دوڑ میں مردوں کے زمانہ بشانہ کام کر رہی ہیں ۔عورت ایک ماں ۔بہن ۔بیٹی اور اپنےوالد۔شوہر اور بھائی کے شامی بشانہ کھڑی ہو کر ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑی ہے ۔اسی طرح ایک اور عورت کرسٹن کریلا نے چند روز قبل نیپال میں ماؤنٹ مناسلو کو سر کر لیا۔یہ خاتون بلند جزبے کی حامل ہے اور اس نے 14 دن کے مختصر سے وقت میں 14بلند ترین چوٹیوں کو سر کر نے کی قسم کھائی ہے۔
کرسٹن کریلا پانچ ماہ میں۔ 12 چوٹیاں سر کر چکی ہیں کرسٹن جو 2نومبر سے پہلے پہلے شیشا پنگما اور چوایو کو سر کرنا ہے اور
چوٹیوں کو سر کر نا کوئی آسان بات نہیں ہے خراب موسم اور خوراک کی کمی پیشی جیسے مسائل کا سامنا کرنے والی یہ خاتوں بہت پختہ ارادہ اور عظم رکھتی ہیں۔اور اپنے مشن پر ثابت قدم ہیں
ب
1 تبصرے
Amazing
جواب دیںحذف کریںLIKE N SHARE