Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پنڈی بوائے کو رانگ کال کس نے کی؟؟؟؟


شیخ رشید کو رانگ کال کس نے کی؟؟؟

سیخ رشید کو لال حویلی میں رہتے ہوئے عر صہ دراز گزر گیا ہے بچپن سے جوانی اور جوانی سے پچپن تکا کا سفر اس لال حویلی میں اس پنڈی بوائے نے پرجوش طریقے سے گزارہ ہے اور اسی گھر میں شیخ رشید کو آدھی رات کو دیوار پھلانگ کر آتے ہوئے بھی کبھی ڈر نہیں لگا۔ڈر لگا تو اس وقت جب رات گئے دوستوں کی محفل میں سے اٹھ کر آنے والے اس پنڈی بوائے کو رات کے اندھیرے میں ماں نے دروازہ نہیں کھولا۔جس پر دیوار پھلانگ کر آنے والا شیخ رشید کے قدموں کی چاپ کو ماں پہچان لیتی تھی ۔اور اب اچانک پنڈی بوائے کو اسی حویلی کے لینڈ لائن پر دھمکی  آ میز فون موصول ہوا اور جس پر پہلی بار شیخ رشید نے قریبی تھانے جا کر شکایت درج کی جس میں انہوں نے یہ موقف اختیار کیا کہ میری جان کو میرے مخالفین سے خطرہ ہے اس بات کی نشاندھی چیر مین پی ٹی آئی پہلے ہی کر چکے ہیں کہ ن لیگ کے چمچے اور کرچھے اپنی گرتی حکومت کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں مگر کہتے ہیں نا جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔۔۔۔شیخ رشید ایک شیر دل انسان ہے  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے