Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کراچی میں بچی کے ساتھ چار بار زیادتی کا نے کی؟؟؟؟


 کراچی کے علاقے میں بچی سے متعد بار زیادتی کے بعد قتل

پاکستان میں زیادتی کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے آ یت دن کہیں نا کہیں زیادتی کے واقعات سننے میں آ تے ہیں ۔زیادتی کرنے والے اتنی بر رحمی سے خواتین کا استعمال کرتے ہیں کہ انہیں جان سے مارنے سے بھی  دریغ نہیں کرتے اسی طرح کا ایک واقع کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن میں 13سالا بچی کو بے رحمی سے  چار بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور گھر میں اس کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد ہوئی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کی بچی گھر میں اکیلی تھی اور دو نوں بہنں گھر میں سکون سے بیٹھی ہوئی تھی کہ اچانک چھوٹی بہن کسی کام سے گھر سے باہر چلی گئی اور واپسی پر دروازہ بند دیکھ کر خوب کھٹکاتی رہی کوئی جواب نہ ملنے پر دیوار پھلانگ کر جب اندر گئی تو معلوم ہوا کہ بہن کی لاش پنکھے سے لٹکی دیکھ کر سکتے میں آ گئی۔اور پولیس نے ابتدائی تفتیش میں یہ بات ظاہر کی ہے کہ بچی کے ساتھ چار بار زیادتی کی گئج ہے اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی مزید تفتیش جاری ہے
۔بےہ

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

LIKE N SHARE