رواں ماہ ملکہ کے انتقال کے بعد انکی قبر کی تصویر منظرعام پر آ گئی
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم اپنے چاہنے والوں کو چھوڑ کر چل بسیں گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھی مگر اپنی بیماری سے لڑ رہی تھیں۔ڈاکڑوں نے انکی صحت کے متعلق اچھی نوید نہیں سنائی تھی۔انکی طبیعت ناساز تھی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ملکہ برطانیہ دلوں پر راج کرتی تھی ابتدائی تعلیم اپنے کھر میں حاصل کرنے والی یہ حسین لڑکی کی موت کی خبر نے چاروں طرف غم اور سوگ کی فضا قائم کر دی ہے۔ ملکہ برطانیہ کی موت کی خبر آ گ کی طرح پھیلی اور برطانیہ کا جھنڈا سوگ میں سر نگوں کر دیا گیا ۔بیگنگم پیلس پر ایک نوٹ چسپاں کر دیا گیا جس میں کہا گیا کہ ملکہ نہیں رہیں۔ملکہ کی موت کے بعد انکی آ خری رسومات ادا کی گئی اور بعض ممالک جن میں روس شامل ہے انہیں اس تقریب میں شامل نہیں کیا گیا۔ملکہ کے بعد انکے سب سے پہلے بچے کی راہیں ہموار ہو گئی اور انہوں نے تخت سمنبھالا۔ شہزادہ چارلس کی اپنی پہلی شادی 15سال قائم رہی اور 1996 میں طلاق کے بعد انکی سابقہ بیوی ایک حادثہ کا شکار ہوگئی۔ اور انہوں نے 2 بیٹے سوگوار چھوڑے ۔شہزادہ چارلس اپنی والدہ کی موت پر غم گسار ہیں۔۔ دادی کے انتقال پر انکے دونوں پوتے بھی اس تقریب میں شریک تھے۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے۔۔ کر
0 تبصرے
LIKE N SHARE