انکیتا لوکھنڈے انڈیا کی ڈرامہ انڈسٹری کا جانا مانا نام جو آئے دن خبروں میں گردش کرتا رہے ۔انکیتا لوکھنڈے جو کہ ایک بھارتی ڈرامے پاویتر رشتہِ میں کاسٹ کی گئی تھی اور انکے ساتھی کو ایکٹر کے ساتھ ڈرامے کے دوران انکی اتنی انڈر سٹینڈنگ ہو گئی کہ بات شادی تک جا پہنچی ۔۔۔اکثرسوشانت کے ساتھ باہوں میں باہیں ڈالے انکیتا کو مختلف جگہوں پر دیکھا جاتا تھا مگر جب انکیتا اور سوشانت کا ڈراما شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا تھا تو اس وقت سوشانت سنگھ راجپوت کو فلم کی آفر ہونا شروع ہو گئی اور وہ آہستہ آہستہ فلمی دنیا کی جگہ مگر می۔ کھو ہی گیا اور انکیتا اور سوشانت سنگھ راجپوت کی جوڑی ٹوٹ گئی ۔اپنی نئی گرل فرینڈکے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہوئے سوشانت سنگھ نے نشے جیسی عادت پال لی۔ذرایع کے مطابق اسکی گرل فرینڈ اسکی موت اور نشے کی کر کا سبب بنی اور ایک دن وہ اپنے کمرے میں پھانسی کے کر مردہ پایا گیا۔جس کے کافی عرصے تک انکیتا لوکھنڈے کو بھی ٹرول کیا جاتا۔ رہا کہ وہ ہنس رہی ہے خوش کیوں دکھ رہی ہے جب کے سوشانت کی موت تو ابھی ہوئی ہے ۔جس ہر انکیتا نے وضاحت کی کہ میرا اور سوشانت کا رشتہ اب صرف دوستی کا تھا مجھے اسکے جانے کا بہت دکھ ہے۔اور میں اسکی موت کی ذمّہ دارنہیں ہوں کیونکہ میری کافی عرصے سے اس اسے بات چیت نہیں ہوئی تھی۔۔۔اور کچھ عرصہ کے بعد انکیتا نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ شادی کر لی اور آ ج وہ خوشگوار زندگی گزار رہی ہے ۔۔اوع آجکل ایک نجی ٹی وی چینل پر شو میں اپنے شوہر کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے۔۔۔گزشتہ دنوں انکی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں انہیں دیکھا گیا اپنے شوہر کے ساتھ اور وہ اس میں کچھ موٹی لگ رہی ہیں جس پر ڈانس کے شو کے دوران ان سے سوال کیا جگہ کہ آپکا بچوں کے بارے میں کیا خیال ہے تو انکیتا نے بچوں والی آواز نکال کر کہا کہ میں تو خود ابھی بچی ہوں اور انہوں نے اس بات کی تردید کر دی کہ ہمارے گھر ابھی کوئی خوشخبری نہیں ہے۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE