ہمارے وزیر اعظم صاحب نے نے ٹیکس لگانے کی تیاریاں شروع کردی ۔انہوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہمیں روکہی سوکھی کھا کر ملک کو بچانا ہوگا آپ نے اور ہم نے ہمت سے کام لینا ہے۔ہماری حکومت ہی ملک کو عمران کی غلط پالیسوں سے بچاےگی۔میں آپ کو سبز باغ نہیں دکہاوں گا۔اس وقت ملک کے حلات بہت خراب ہیں حکومت نے ١٣صنتوں پر ٹیکس لگا کر ملک کی معشیت کو بچانے کی کوشش کی ہے۔کپڑا ۔شوگر۔کاشتکاری۔گاڑیوں۔کھا نے پینے کی اشیا پر ٹیکس لگا کر غریبوں کا جینا مشکل کر دیا۔ہے اور مفتاح اسمعیل نے اس موقع پر اپنے ناخن تیز کرتے ہوے کہا ہے ک آپ کو چاہیے ک آپ مجھے شاباش دیں میں اسی طرح دوسرے ممالک سے پیسے مانگ مانگ کر لاتا رہو گا اور ملک کو دیوالی نہیں ہونے دوں گا۔متاح اسمعیل نے کہا ک میں نے بروقت غریب عوام پر ٹیکس لگا کر ملک اور قوم کی خدمت کی ہے۔اب میری کمپنی بھی زیادہ ٹیکس دے گی ۔صنتکا ر ۔چھوٹے دوکان دار بھی اب سپر ٹیکس دیں گے۔چھوٹی دوکان والا تین ہزار اور بڑی دوکان والے سے فیکس ٹیکس لیا جاے گا ۔اور انہوں نے مزید کہا ک عوام نے ہمارے پٹرول اور بجلی بم پر بھی خاموشی اختیار کی اب بھی امید ہے ک عوام سوی رہے گی اور اسی طرح ہم ملک بجاتے رہیں گے۔خواجے آصف نے اس حوالے سے بیان دیتے ہوے کہا ک ایک پیالی چاے چھوڑنے سے کجھ فق نہیں پرے گا عمران خان ہمیں آی ایم ایف کے آگے بیچ کر گیا ہے ۔اور باروی سرنگے لگا کر گیا ہے چس پر قابو پانے کیلیے ہمیں غرہبوں کی چاے پانی بھی بند کرنا ہوگا۔جبکے شوکت ترین نے کہا ک سپر ٹیکس لگا کر حکومت نےعوام کا معاشی قتل کیا ہے۔مفتاح کا بجٹ خونی ہے۔اس سے عوام ما یوس ہوی ہے۔صنتوں پر ٹیکس لگانے سے بےروزگاری پھیلے گی۔اسد عمر کا کہنا ہے ک اتنی عمدہ تقریر ہمارے قابل وزیراعظم نے کی ہے جس کی وجی سے سٹاک ایکسچینگ میں مندی دیکھنے میں آ ی اور مارکٹ دو ہزار پواہنٹز گر گی۔ ۔میں ا نے سے بری حکومت نہیں دیکہی
۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE