Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

احسن اقبال کا بچت فارمولہ۔۔۔ آئی وی لیگ سے مبارکبادیں



احسن اقبال کا شمار نون لیگے کے پرانے اور سمجھدار راہنماؤں میں ہوتا ہے۔ ہر لحظہ بڑھتی مہنگائی، اشیائے خوردونوش میں کمی اور ان کی قیمتوں میں اضافے سے پوری قوم پریشان ہے۔  اس مشکل گھڑی میں کی احسن اقبال نے قوم کو ایک مفید مشور دیا ہے کہ وہ چائے کے استعمال تھوڑا کم کریں تاکہ جائے کی امپورٹ کم ہو۔ اطلاعات کے مطابق حکومت چائے پر کوئی سبسڈی نہیں دیتی پھر بھی ہو سکتا ہے ایسا کرنے سےحکومت کے وہ مقاصدحاصل ہو جائیں جو معیشت کو مستھکم کرنے کے لئے ضروری ہیں۔
اسی سلسلہ میں تمام یونیورسٹی کےچانسلرز کو مراسلے جاری کر دیے گیے تھے کہ وہ ستو اور لسی استعمال کر کے بچت اپنائیں، عملدرآمد کے نتائج موصول ہونے سے پہلے ہی دودھ، دہی کے بھاؤ بڑھ گئے ہیں۔
تحریک انصاف نے احسن اقبال کی اس تجویز کو مسترد تو کیا ہی مگر ساتھ ہی اس کا خون مذاق بھی اڑایا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے