نیرہ ماہم کے لیے کھڑی ہوییں نیِی مشکالات ۔جبران ناصر کو اس کیس میں وکیل مقرر کر دیا گیا۔جبران ناصر ایک سوشل ایکٹیویسٹ اور مشہور وکیل ہیں۔جبران نے کیس پکرتے ہی پہلی درخواست دایر کر دی ہے اور موقف اپنایا ہے کے دعا ابھی کم عمر ہے اور وہ سوشل میڑیا پر اپنے ماںباپ کے
خلاف غلط انٹرویو دے رہی تھی اسے پر روک لگای جاے۔اور کیس ابھی ختم نہیں ہوا ہے ہم سپریم کوٹ تک جا یے گے ۔زنیرا ماہم دلچسپی سے دعا کے معاملا ت کو بڑے وثوق سے بیان کر ریی ہیں۔زنیرا ماھم کا پر زور طریقے سے عوام کو قایل کرنے کی کوشش کر رہی ییں کے ے صرف لو میرج کا معاملا یے دعا کے ماں باپ کا ہی قصور ہے انکی تربیت میں ہی کمی یے اسلئے دعا بھاگی ہے ۔ماں باپ کو سب کچھ پتا ہو نے کے باوجود انہوں نے قوم کو گمراہ کیا ہے وہ لڑکی پر ظلم کرتے تھے اور دعا کی زبردستی شادی کر نے کی کوشش کر رہے تھے اور اس پر تشدد کر رہے تھے۔دعا کو کسی نے اغوا کیا ہے ۔ظہیر تو دعا کے بغیر سانس نہیں لیتا۔ماںباپ کو مزید بے عزتی کروانے کی بجاے صلع کر لینی چاہیے۔اور اس قصے کو ختم کر کےانہیںجینے دیا جاے۔ ۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE