Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شادی کا جھوٹا وعدھ اور میزایل کی معلومات

 بھارت میں ہوا محبت کا بھانک انجام۔۔بھارت کےشہر حیددرآباد میں( ڈی آرڈی ایل )ڈیفینس اینڈ ڈیویلپمنٹ کاایک انجینیر ہوا محبت میں گرفتاراور کیا بہت بڑا جرم ۔پیار محبت کے وعدے کر کے لڑکی نے بنایا بیوقوف اور حساس معلومات حاصل کر کے ہوی  رفوچکر۔پولیس کے مطابق انجینرکا ایک لڑکی سے چکر چل رہا تھا اور اس لڑکی نے میٹی میٹی باتیںکر کے انجینیر کو پاگل بنا کر حساس معلومات حاصل کر کے ملک کو مقصان پینچانے کی کوشش کی۔29 سالا انجنیر ملیکاراجن کی گرفتاری کی تصد یق کر دی گئی ہے۔وہ ٹی آر ڈی ایل کے کنٹریکٹ ملازم تھے ان کی محبت کا اغاز تب ہوا جب انہوں نے ایک سوشل میڈیافارم  پر بتایا کے وہ ڈی آرڈی ایل کے ملازم ہیں اور انہیں ایک خاتون سے فرینڈ رہکویسٹ موصول ہوی اس خاتون نے ملیکارجن ریڈی کو یہ بتایا کہ ان کے والد انڈین فضائیہ میں تھے اور بعد میں برطانیہ منتقل ہو گئے تھے۔حراست کے بعد انجنیر نے سارے راز فاش کر دیے اور رو رو کے بے وفا محبوبا کے قصے سناے۔پولیس نے ڑیمانڈ میں لے کر اچھی دھلای کی ہے اور  ب    مزید ریمایڈ مانگا ہے موصف نے جھانسے میںآکر محبوبا کو میزایل کے متعلق کافی کچھبتا دیا ہے لڑکی نے شادی بھی نہیں کی اور م
جھے پھنسا بھی دیا۔
۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے