Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پرویزمشرف کی آخری خواہش


 سابقہ آرمی چیف پرویز مشرف کی زندگی کے آخری دن ہوے مشکل ۔پرویز مشرف پچھلےچار سالوں سے شدید بیمار ہیں مرض بھرتا گیا جوںجوں دوا کی ۔فوج پر اور ملک پر حکمرانی کر نے والا آج رحم اور ترس کا طلب گار ہے۔ مشرف صاحب کسی کے ڈر سے نہیں بلکے اپنی بیماری کی وجے سے باہر مقیم ہیں۔ کارگل کے جنگجو نے اپنی آخری خواہش ظاہر کرتے ہوے کہا کہ میں واپس آنا چاہتا ہوں مگر یہاں بیٹھے کچھ قصای نما انسانوں کا کہنا ہے کے اس وقت ہھی انہیں اپنی نادانیوں اور ماضی میں ہوی غلطیوں کی سزا کا ٹنا ہو گی۔ چار سال سے پردیس میں مقیم پرویز مشرف زندگی سے تنگ آچکے ہیں اور شدید بیمار ہیں۔ اس موقع پر ہمارے   آنکھوںکے تارے نواز شریف صاحب نے عام معافی کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے کہ آپ جب چاہیں پاکستان آیں۔ اور پیپلزپاڑٹی کے یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کے ہم نے انہیں معاف کر دیاتھا پر ہم چاہتے ہیں کے سب کے ساتھ برابری کا سلوک ہو۔ ڈی جی آی ایس پی  آر نےاپنے بیان میں کہا کہ پرویز مشرف کی حالت بہت خراب ہے دعا کی اپیل ہے انکی واپسی کا فیصلہ انکی فیملی اور ذاتی معالج نے کرنا ہے جبکے جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی نے مشرف کی خامیاں بیان کرتے ہوے کہا ہے کہ انہوں نے عدالتوں پرشبے خون مارا۔ اور لال مسجد میں قتل عام کیا۔ انہیں سزا ملنی چاہے۔ جبکے نواز شریف جو کے خود دوای لینے گئے پھر نا لوٹےنے بھر پور حمایت کرتے ہوے کہا کے میں جانتا ہوں پردیس کی مشکیلات کو ۔پرویز مشرف کو خوش آمدید کرنا چاہیے
                       ہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے