Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

روسی سفیر نے مفتاح اسمعیل کا بنایا مزاق


 ممفتاح اسمعیل کو بیان دینے کا اس قدر شوق ہے کہ وہ اکثرالٹے سیدھے بیانات دے جاتے ہیں۔ روسی سفیر سے جب صحافی نے پاکستان کے حوالے سے سوال کیا اور پوچھا کہ پاکستان کا مفتاح اسمعیل اگر اپ سے سستا تیل مانگے تو کیا آپ  سستے دام دے دیں گے تو انہوں نے ہنستے ہوے کہا کہ ہم دوست مما لک کی مدر ضرور کریں گے مگر امریکا کے  غلا موں کی نہیں۔اور حا ل ہی میں مفتاح اسمعیل نے کہا کہ آی ایم  ف ہم سے ناراض ہے ہمیں مزید قرضے لینے کے لیے مذید ٹیکس لگانے ہونگے۔ اور عوام کا خون چوسنا ہو گا۔روس امریکا کا بہت بڑا حریف ہے روس نے امریکا کا مقا بلے میں انے کے لیے بہت محنت کی ہے،مگر امریکا اپنی طاقت اور ہتھیاروں کی ترسیل سے روس پر دباو ڈالتا رہا ہے ،امریکا کا مقابلا کرنے کے لیے روس نے جدید ڑیکنولوجی میں مہارتو٘ں کو فروغ دیا ہے۔روس امریکا کو دبانے کا کوی موقع نہیں چھوڑتاامریکا روس کے خلاف یوکرین کی مدد کر رہا ہے۔یوکرین کسی بھی طرح نیٹو کا حصے بننا چاہتا ہے کیوں کے جو ممالک نیٹو کا حصے ہیں اگر انکی طرف  کوی میلی انکھ سے دیکھے گا تو امریکا اس سے خود بدلا لے گا۔         ۔      


اکثر    روانی سےلٹے سیدھے بےبیانات 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے