Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نجم سیٹی اور نوازشریف کی دریاکے کنارے رنگرلیا


 شریف خاندان کے چشم وچراغ میاں پاناما لیکس یعنی نوازشریف دریا کے کنارے اپنے ہردل عزیز چمچے نجم سیٹھی صاحب کو لیٹ کر انٹرویو دیتے ہوے پاے گیے۔ میاں صاحب زمانے سے بے پرواہ موسم کا لطف اٹھا رہے تھے نجم سیٹھی نے موقع کا فایدہ اٹھاتے ہوے سال پوچھ لیا کے میاں صا ب کیا آپ کے خیال میں ہمیں امریکا کو امغانستان تک رسای دے دینی چاہیے میرے خیال میں غلاموں کو امریکا کا کہا مان لینا چاہیے کیوں ک امریکا کسی کی مدد مفت میں نہیں کرتا اب فیصلیے کا اختیار آپ کے پاس ہے ک آپ انہیں کیا دیتے اور کیا لیتے ہیں آخر امریکا نے آپ کی مدد ایسے ہی نہیں کی  ۔ پر یہاں سوچنے کی بات ی ہے کہ  انہوں نے کس کا پیغام نواز شریف کو پہنچایا ہے  اور  نوازشریف صاحب آجکل کس قسم کی تبدیلی کا سوچ رہے ہیں۔ نجم سیٹھی میاں صاحب کا پرانا پالتو اور وفادار چمچوں میں سے ایک چمچا ہے۔اسی رات  نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں امریکا  کے بہت گن گاے اور بتایا کہ  امریکا کو فصای اڈے دینے سے میاں برادران کو کتنا فایدہ ہو     سکتا ہے 

 ۔    ۔ ۔ ۔ ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے