Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مفتاح نے دی عوام کی قربانی


 مفتاح اسمعیل نے گزشت رات اسلام آباد میں اپنے باس کا حکم نامے سناتے ہوے عوام پر پٹرول بم گرا دیا یے اور بہت معصوم شکل بنا کر سفید پوشوں کا جینا مشکل کر دیا یے چند ماہ میں پٹرول کہ قیمتوں میں ہو شربا اضافہ اس بات کا ژبوت ہے کے بہت جلد حکومت جانے والی ہے ۔مگر اس سب کا زمہ  عمران حکومت پر ڈال دیا گیا ۔مفتاح نے مزیدکہا کہ آئی ایم ایف کا بہت دباو ہے جس کے وجہ سے ہمیں قیمتیں بڑھانی پڑتی ہیں ۔عمران خان نے اپنے حکومت کے دوران آی ایم ایف سے معا ید ہ توڑا تھا جس کے وجہ سے ہمیں کہیں ناکہیں سے تو پورا کرنا تھاانہوں نے مزید کہا کہ انکا کہنا تھآ کے قیمتِں زیادہ برھآئی جایں مگر افسوس مجھے اندازہ تھآ کے اگر مز ید اضافہ کیا تو قوم جوتے مارے گی۔اوگرا کے ترجمان سے جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کے جب تک ڈالر کی قیمت نہیں گرتی تب تک اسی طرح پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوتا رہے گا۔مفتاح بیچارہ مرتا کیا نا کرتا بکڑا عید سے پہلے عوام کی قربانی دےدی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے