نیو یارک سٹی میں میر نے کیا بڑا فیصلہ اور اعلان کیا کہ اگر کوئی کوڑا کرکٹ پھینکتے پکڑا گیا تو اس کے خٔلاف نقانون حرکت میں آے گا اور کڑی سزا ملے گی ۔نیویارک سٹی کے مئیر ایرک ایڈمز نے ڈپٹی مئیر، سینی ٹیشن کمشنر نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ نیو یارک سٹی کو خوبصو رت بنانا ہم سب کا فرض ہے اور ہم سب کو چاہیے کے ہم اس کی حفاظت کریں اور اس سلسلے میں ہم کو مز ید فیڈز کی ضرورت ہو گی ۔اورسٹی گورنمٹ نے بعض علاقوں میں نوٹ کیا یے کہ لوگ جگہ جگیہ کوڑا پھنک کر گندگی پھیلا ریے ہیں۔جس سے بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے کیمروں کی مدد سے کچرا پھیلانے والوں کو پکڑا جاے گا اور سخت سزا سنا ئی جاے گی
.jpg)
0 تبصرے
LIKE N SHARE