آ ج میاں شہباز شریف نے اسمبلی کے فلور پر اپنے دکھڑے روتے ہوے کہا کہ میں کوئی غیر ملکی ایجنٹ نہیں ہوں اگر عمران خان کی طرح مجھ پر الزام لگتا تو میں مرنا پسند کرتا ۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے میرے کان میں عمران خان کے دور میں بہت کرپشن ہوئی ۔جب ہم کرپشن کرتے ہیں تو ہمیں سڑکوں بازاروں میں چور چور کہا جاتا ہے۔عمران خان کو جتنا لاڈ پیار کیا گیا آ ج تک کسی کو کیوں نہیں کیا؟عمران خان کی حکومت میں کسی نے کر پشن پر نوٹس نہ لیااور ہماری کر پشن پر فوری نوٹس کیوں لیا جاتا ہے۔پونے چار سال میری جماعت کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کیا گیا میں چپ رہا ۔اداروں پر شہباز شریف نے کیچڑ اچھالا اور مزید کہا کہ تمام ادارے عمران خان کی بات مانتے ہیں اور دن رات کام کرتے ہیں۔عمران خان کی بہن کو کلین چیٹ کیوں دی؟مریم نواز کو بار بار عدالتوں میں گھسیٹا جا تاہے۔اگر میں بولوں گا تو کہیں گے کہ بولتا ہے۔عمران خان کہتا ہے مجھے اقتدار دو تو سب ٹھیک ورنہ ملک ٹوٹ جاے گا۔ پچھلی حکومت کو اتنی سپورٹ کیوں دی جا رہی ہے۔مگر پھر بہی حکومت کا جنازہ نکالا گیا ۔میر ے خلاف کرپشن کو ثابت کرنے کی کوشش کی گئی مگر کچھ بھی نہیں ملا۔میں وہی شہباز شریف ہوں جس نے پکی سڑکیں بنائی ۔اور یونیورسٹیاں بنائیں ۔لیپ ٹوپ دیے اور کسانوں کو رلیف دیا (مگر کیا یہ سب شہباز نے اپنی جیب سے دیا؟ عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے حکومت چلتی ہے)۔ ملک کا ایک ایک ڈولر
ہی بچاییں گےشہباز شریف اپنے قول اقوال پر کب تک قائم رہتے ہیں
ی)
0 تبصرے
LIKE N SHARE