عمران ریاض جو کہ ایک بہادر صحافی ہیں نے ایک سیمنار میں کھلے عام نیوٹرلز سے ٹکر لیتے ہوے نظر آے۔انہوں نے کہا کے میں اپنے مرضی سے چوروں کے خلاف اس جنگ میں شامل ہوا۔اورآپ نے ہی مجھے اس وطن کو چورون اور لٹروں سے بچانے میںمدد ما نگی تھی اور مجھے وڈیو ثبو ت دیکھا ے تھے۔ آپ کسطرح بھو ل گئے اپنی کہے باتِیں اور وہ لوگ جو کل آپ کی نظر میں ملک دشمن تھے تو آج آپ ِانکے سامنے کیو ں خاموش ہیں۔آج ملک کی جو حالت ہے وہ نیوٹرل کی وجہ سے ہےآپ کا مقا بلا اب اس ملک کے ہر اس شہری سے ہیں۔آپ کو جواب دینا پڑے گا عوام جواب مانگے گیآ آپ کو جواب دینا ہو گا۔آپ نے مجھے غدار کہا میں آپ سے پوچھتا ہوں۔کہ غدار کوں ہے جس نے عوام کا ساتھ چھوڑا اور چوروں کا ساتھ دیآ آپ مجھے ڈرا نہیں سکتے میں جھکنے والا نہیں ہوں۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE