Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

بھارتی اداکار راسک دیو انتقال کر گئے


بھارت کے مشہور اداکار اس دنیا سے رخصت ہوگئے ۔۔65سالا اداکار راسک دیو گزشتہ 4سالوں سے گردوں کے مریض تھے دن با دن انکی حالت خراب ہو رہی تھی  اور وہ بہت کمزور ہو گئے تھے انہیں بلڈ پریشر اور گردے کے مسائل تھے انکے گردے فیل ہو چکے تھے اور سانس اٹکی ہوئی محسوس ہوتی تھی مگر پھر بھی وہ 15سے 20دن ہسپتال میں زیر علاج رہے اور گردے صاف کرواتے رہے۔انہیں جمعرات کے روز گھر شفٹ کیا گیا تھا کہ اچانک جمعے کے روز انتقال کر گئے انکی پتنی کیتکی دیو بھارت کے مشہور ڈرامے کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی۔میں کام کر چکی ہیں اس افسوس ناک وقت میں انکے قریبی ساتھیوں نے انکی دلجوئی کی اور انہیں  با ہمت عورت کہا۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے