Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ن لیگ کی سیاست نے آ خری سانس لی ۔۔اور حمزہ کی وزارت دم توڑ گئی


 پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا کیں سامنے آیا جس میں عدالتوں نے فیصلہ دینے میں اتنی تاخیر کی کہ عوام تین دن تک ٹیلی ویژن کے آ گے بیٹھے رہے مگر انصاف کےطلبگاروں نے امید نہیں چھوڑی ۔سپریم کورٹ پر دن رات کیچر اچھالاگیا۔فیصلے سے پہلے ہی ن لیگ نے بے انتہا عدالتی فیصلوں کو متاثر کرنے کی کوشش کی مگر سپریم کورٹ نے کسی صورت حال نہیں مانی اور نہایت تحمل سے دونوں جماعتوں کو سنا اور مکمل موقع دیا کہ وجوہات بتائیں کس طرح سے ایک امیدوار جو زیادہ ووٹ لیتا ہے وہ اسمبلی سے باہر اور کم ووٹ والا اسمبلی کے اندر موجود ہے معزز جج نے ن لیگ کے وکلا سے کہا کہ ہم 24گھنٹے بھی بیٹھے رہیں گے آپ دلایل دیں۔پی پلز پارٹی کے  فاروق ایچ نائیک نے بار بار عدالت سے وقت مانگا کے جمعرات تک کاروائی کو روک دیں مگر معزز جج صاحبان نے نہ صرف انکی فل بینچ کی درخواست کو معطل کیا بلکہ انہیں کا حل کیا کہ آ پ اپنے دلائل دیں اس وقت فل بینچ نہیں بن سکتا کیونکہ ججز شہر میں موجود نہیں ہیں اور ستمبر تک فل بینچ بن سکتا ہے۔مگر مولانا فضل الرحمٰن نے شدید غصے کے عالم میں بہت سنگین بیانات دے کر قوم کو شرمندہ کیا۔تمام پی ڈی ایم جماعتوں نے سپریم کورٹ کی کاروائی کو بای کاٹ کرنے کا کہہ کر عدالت کو اتنا حراساں کیا کہ کتنی دفع عدالت کو فیصلہ دینے میں تاخیر ہوی۔بل آ خر عدالت عظمیٰ نے فیصلہ سنا کر حمزہ شہباز کو کرسی چھوڑنے اور پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز کرنے کا حکم دیا ہے جس سے پی ٹی آئی کے کھلاڑیوں میں نہیں امنگ جاگیر ہے اور وہ مزید پر جوش نظر آ رہے ہیں ۔۔۔ایک طرف جشن کا سما ہے اور دوسری طرف مریم نواز کی چیخیں نکل رہی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

2 تبصرے

LIKE N SHARE