Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مریم اورنگزیب اور مریم نواز شریف کا عدالتوں کے مخالف بیانات


 انتخاب وزیر اعلیٰ کا معاملہ کسی طور بھی حل ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے ۔ن لیگ کی باجی مریم اورنگ زیب کا انتخاب وزیر اعلیٰ پنجاب کے بعد ہر لمحہ با لمحہ پاکستان کی عدالتوں پر غم اور غصے بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے انکا کہنا ہے کہ عمران خان عدالتوں کا لاڈلا ہی وہ اداروں کو گالیاں دیتا ہے اور ہماری جماعت نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے۔ہم آرا وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ہی ہے ہم ایسے کسی عدالتی حکم کو نہیں مانتے جس سے ہماری پارٹی کو کوئی نقصان پہنچے۔جسکے بعد مریم نواز نے دھواں دار پریس کانفرنس کر کرنے اپنا موقف بیان کیا ہے کہ عمران عدالتوں کا لاڈلا ہے۔فیصلے کا ہم کو پتہ ہے  مریم کی سیاست پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ پہلی بار نہیں تھا جب مریم نے اداروں کے خلاف زبان درازی کی ہے وہ اکثر اور بیشتر ایسا کرتی ہی رہتی ہیں ۔اپنے ابا سے شکایتیں لگانے والی مریم نواز نے باپ کے پاپ کیا دھونے تھے انکی سیاسی جماعت کو اوٹ پٹانگ بیان دے کر دفن کر دیا۔اپنی ہی حکومت کو لولی لنگڑی کہہ دیا۔والد نواز شریف اپنی بیٹی کی انہی حرکات سے بہت پریشان نظر آ تے ہیں مگر مجبور ہیں ایسی نالایق اولاد کو کچھ کہی بھی نہیں سکتے مگر بر حمی کا اظہار کرتے رہتے ہیں مریم صفدر نواز کبھی غصے سے جنگ روعب سے کہتی رہیں کہ فل بینچ بنایا جاے ۔۔ہم چاہتے ہیں فل بینچ بنے کیونکہ فل بینچ بنے گا تو پاپا نواز شریف ججز کو خرید سکیں گے عمران خان کا امید وار ہماری ضد بن چکا ہے ہم اسے کسی صورت جیتنے نہیں دیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے