Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چایلڈ سٹار عریشہ ریاض کی شادی اور ناراضگی


 عریشہ ریاض خان جو کہ پاکستان ٹیلیویژن انڈسٹری میں جایلڈ سٹار کے طور پر آ ی تھی آج شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں اور 19سالا بھولی بھالی عریشہ کچھ روز قبل نکاح کے پاک بندھ میں بندھن گئی ہیں اس موقع پر ملک بھر سے پیار اور خلوص کا اظہار کیا جا رھا ہے۔کچھ لوگوں نے دعاوں سے اس جوڑے کو نوازا تو کچھ نے خوشی کا اظہار کر تے ہوے اس شروعات کو بہت عمدہ قرار دیا۔پاکستانی چایلڈ سٹار دولہن کے روپ میں بہت حسین لگ رہی تھیں اور دولہا اس تقریب کو چار چاند لگا رہا تھا اس جوڑے کو سب نے بہت پسند کیا مگر ہماری چایلڈ سٹار کو غصے سے لال ہوتے تب دیکھا گیا جب فوٹو گرافر نے انکے انتہائی نیجی فوٹوز اور وڈیوز کو اپنے نیجی  سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے وائرل کر دیا جس پر عریشہ نے انکے خلاف ایک پوسٹ میں لکھا کہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ میری نیجی زندگی کے قیمتی لمحات کو سوشل میڈیا پر میری اجازت کے بغیر نشر کیا گیا یہ ایک پرایوئٹ تقریب تھی مگر ویوز لینے کے لیے میری تصویر وں کو استعمال کیا گیا
۔ ر

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے