چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق گرمی کو بھگانے کا تہوار بہت خوشگواری اور جوش و جزبہ سے منا یا گیا۔گوانگشی صوبے کے یولن شہر میں لیچی اور کتے کا میلا سجایا گیا جس میں 10ہزار کتوں کو ذبع کیا گیا جانوروں کے حقوق کے لیے کام کر نے والوں نے اسکی سختی سے مخالفت کی اور کہا کہ یہ ظلم کی انتہا ہے اسی وجہ سے ہمارے معاشرے میں احساس اور محبت ختم ہو گیا ہے۔۔ جانورں کے لیے کام کرنے والے کارکنان میں عجیب جزبہ دیکھنے میں آ یا اور سماجی رابطے کی ویب
سائٹ پر بھی ٹرینڈ چلایا گیا کہ جانوروں سے پیار کریں
۔ چین میں کتے کھانے اور کھلانے کی یہ رسم 5سو سا ل پرانی ہے۔چین اور جنوبی کوریا کے بہت سے شہر اسکو بہت اہتمام سے مناتے ہیں اور ساتھ میں لیچی بھی کھای جاتی ہے یولن میں لوگ گرمی کو دور کرنے کے لیے کتے ک گوشت اور لیچی کہا کر اس موسم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ شی
0 تبصرے
LIKE N SHARE