Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

افغانستان کے صدر فرار ہوتے وقت ملین ڈالرز کے گیے

 گزشتہ برس افغانستان میں امریکہ کو اس قدر شکست کا سا منا کر نا پڑا جسے وہ برداشت نہ کر سکا اور امریکہ نے افغانستان چھوڑنے سے پہلے اپنا تمام تر اسلحہ تباہی کردیا۔جدید مشینری اور ڈرون کو وہیں تباہی کرنا لازم تھا کیونکہ اس قدر بھگ در میں امریکہ اپنی فوج کو ہی با مشکل


نکال سکتا تھا۔
اس قدر افراتفری کے عالم میں بہت سی سیاسی شخصیات نے ملک چھوڑ کر بھاگنے میں ہی غنیمت جانی اور ان میں سے ایک شخص افغانستان کے صدر غنی کا نام بھی شامل ہے  جو اپنے قریبی ساتھیوں اور محافظوں کے ساتھ بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ۔اور ان پر الزامات عائد کیے گئے ہیں کہ وہ 500ہزار ڈالر لے کر ملک سے فرار ہوے ہیں۔ مگر ذرالع کے مطابق جب صدر نے صدارتی محل چھوڑ ا تو اس و قمار محل میں ہزاروں ملین ڈالر موجود تھے اس سلسلے میں سابق صدر کو سوال ناما ارسال کیا گیا جس کا جواب تا حال نہیں آ یا ۔مگر کچھ رپورٹس کے مطابق طالبان نے جب اقتدار سنبھالا تو انہیں اس وقت ایک ملین ڈالر ہاتھ لگے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے