عمران خان نے اپنے خیالات کا اظہار اپنے خطاب کے ذریعے کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے جماعت اسلامی نے پیغام بھیجا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے اس مسئلہ کا حل نکا لیں اور ملک میں آ ے معاشی صورتحال کو بہتر کرنے کی کوشش کریں تو عمران خان نے کہا کہ میں کسی شر پسند سے ۔طالبان سے تو بات کر سکتا ہوں مگر میں اس چور حکمرانوں سے کوئی مذاکرات نہیں کروں گا ۔۔۔عمران خان کا شروع دن سے یہ ہی موقف ہے اور انہوں نے صاف اور شفاف الیکشن کمیشن اور انتخابات کا مطالبہ کیا ہے عمران خان پرویز الٰہی کو بھی ایک نہیں کئی بار پنجاب کا ڈاکو قرار دے چکےہیں مگر اب اپنی ڈوبتی ناؤ کو بچانے کے لیے انہوں نے پرویز الٰہی سے رابطے شروع کر کے انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی آ فر کی۔عمران خان نے بیکاو ارکان کو یہ تک کہا تھا کہ انہوں نے شرک کیا ہے۔عمران خان نے کل اپنی تقریر میں بہت عمدہ طریقے سے اپنے موقف کو بیان کیا ۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE