Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

عمران خان کا سپریم کورٹ سے انصاف کی اپیل


 عمران خان نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لئے حمزہ شہباز کی تقرری کو نا قابلِ قبول قرار دیا ہے اور ذرداری کو بہت بڑا ڈاکو قرار دیا ہے ۔عمران خان نے کہا ہے کہ آ ج ثابت ہو گیا  ہے کہ یہ تمام سیاسی جماعتوں کے مافیاز نے  عوام کے مینڈیٹ کی توہین کی ہے۔دوست مزاری نے پیسہ کھایا ہے ۔کتنے دنوں سے زرداری نے نوٹوں کی منڈی لگا رکھی تھی۔اب ہم سب کی نظریں سپریم کورٹ کی طرف لگی ہوی ہیں۔اپنے ٹایئگروں سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہیں تاکہ ان ڈاکوؤں کو معلوم ہو جاے آ پ زندہ قوم ہیں  اور پنجاب اور راولپنڈی میں رینجرز کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔ موچھوں والے بندر نے اعلان کیا ہے کہ انصآف کا مطالبہ کر نے والوں کا بہتر علاج کیا جاے گا۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے