Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے باعث گرین لائن بس سروس کا آپریشن معطل کر دیا گیا

 


پاکستان کے مختلف شہروں میں بارشوں کی وجہ سے ہر زندگی ۔کاروبار اور امتحانات متاثر ہو ے ہیں کراچی میں بارشوں کی شدت کی وجہ سے جگہ جگہ کچرا منڈی کیچر کا منظر پیش کر رہی ہے۔ بارشوں کی شدت کی وجہ سے عوام کو

مشکلات کا سامنا ہے
۔ہوائ جہاز کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں اور کراچی میں بارشوں کی شدت کی وجہ سے مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بی آ ر ٹی ایس کا آپریشن معمول کے وقت سے پہلے معطل کر دیا گیا  بارشوں کی شدت کی وجہ سے کراچی کی عوام بہت پریشان ہیں اور آ مد رفت بہت بڑی طرح متاثر ہوئی ہے۔عوام میں شدید غم اور  افسوس دیکھنے میں آ یا ہے کیونکہ بروقت انتظامات نہ کرنے کی وجہ سے عوام خوار ہو رہی ہے گھروں کے اندر کیی فٹ پانی گھس چکا ہے جس سے متوسط طبقے کا بہت نقصان ہوا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے