Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شیخ دانش کو کیا سزا ہو گی؟؟؟؟


شیخ دانش کو انکی رہائش گاہ سے پولیس نے گرفتار کر
لیا


 مقامی جبر رساں اداروں کے مطابق شیخ دانش اور انکے اہلیہ کو گرفتار کیا گیا واقع میں ملوث 4اور ملزموں کو حراست میں لیا گیا ہے ۔دانش شیخ کو جب عدالت میں پیش کے لیے لایا گیا تو اس وقت پولیس کی دوڑیں لگ گئی اور شیخ دانش کو سر پر کپڑا ڈال کر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا ۔۔


مجسٹریٹ نے 7روزہ ریمانڈ پر ملزم شیخ دانش کو پولیس کے حوالے کردیا۔اور جب شیخ دانش کی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کا عوام اور وکلا کو علم ہوا تو اسے خوب مار پیٹ کا نشانہ بنایا گیا ۔۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔۔اس سب میں ملوث چار مزید افراد کا دو روزہ ریمانڈ جاری کرتے ہوئے عدالت نے مزید تفتیش کا حکم دیا ہے  ۔

شیخ دانش کی اہلیہ بھی پولیس کی حراست میں ہیں اور انہوں نے ضمانت کے لئے درخواست دے رکھی ہے مگر شیخ دانش کی بیٹی جو اس انسانیت سوز واقعے میں مرکزی کردار ہے اس وقت پولیس کی گر فت سے باہر ہے۔

یاد رہے فیصلہ آ باد میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا وہ ناقابلِ فراموش ہے اور اگر اس طرح کے مجرم کو سزا نہیں دی گئی تو معاشرتی جنگلی جانوروں کا بن جائے گا

خدیجہ کو اس وقت محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ جس سفاکی سے خدیجہ کے بال کاٹے گئے اور بھویں مند دی گئی اسے انصاف ضرور ملے گاا۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے