Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

مون سون بارشیں اور سندھ

Sindh

 پاکستان میں مون سون کا موسم خونی اور نقصان کا باعث بنا ہے ۔کئی شہر ویران اور لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ۔درو بیٹھ کر اپنے بہتے گھر کو دیکھتے ہوئے بزرگوں کی چیخیں سنائی دیتی رہیں تو ماییں اپنے بچوں کو گود میں چھپا کر سب ٹھیک ہو جائے گا کی تسلی دیتی رہیں۔بارشوں کے باعث کسانوں کی فصلیں خراب ہو گئی ہیں اناج مہنگا ہو گیا سبزی کی فصلیں تباہی ہو گئی جسکے باعث کسانوں نے فوری رلیف مانگا ہے اور استدعا کی ہے کہ ہم پر رحم کیا جاۓ ۔۔  محکمہ زراعت کے مطابق اس سال بے انتہا پیداوار میں کمی آ ہی ہے اور کھجور جو کہ پاکستان میں بہت پسند کی جاتی ہے رمضان المبارک کے دسترخوان کی زینت ہوتے ہے کہ 80 فیصد فصل تباہی کا شکار ر ہو گئی ہے۔اسکے علاؤہ کپاس ۔چاولوں کی پیداوار میں بھی کمی ہو گی اور چاولوں کی خرید عوام کی رسائی سے دور ہو گی۔اس وجہ سے سندھ حکومت ان سیلاب زدگان کو رلیف دینے میں نا کام رہی ہے اور سند ھ ڈوب چکا ہے۔۔لوگوں میں پیچش اور بخار کی وبا پھیلی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے