سعودی عرب میں پاکستانی مزدوروں کے ساتھ پیش آ یا افسوس ناک واقع ۔۔۔۔میڈیا ریپوٹس کے مطابق مزدوروں کی گاڑی بڑی تیز رفتار ٹرالر سے ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں موقع پر 6افراد جاں بحق ہوئے ۔مرنے والوں کے نام ظاہر کر دئے گئے ہیں ۔۔خیر زمین ۔طیب سعید اللّٰہ ۔فصل حیات ۔حیات خان اور حکیم اللّٰہ کے نام سامنے آئے ہیں۔جنکا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر لوگوں میں خود و حراس پھیلا گیا اور سعودی عرب نے اس سلسلے میں مزید تفصیلات کے لیے انفارمیشن سیل قائم کر دیا ہے دو افراد اس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں جو ھسپتال میں زیر علاج ہیں ۔۔مرنے والوں کے گھر صفحہ ماتم بچھ گیا۔ر
0 تبصرے
LIKE N SHARE