عمران خان کو خطرہ
عمران خان کی مقبولیت میں حد درجہ اضافہ دیکھ کر حکومت کے سر میں درد ہو گیا ہے۔۔عمران خان نے نا صرف ملکی بلکہ غیر ملکی شہرت بھی حاصل کی ہے ان کے اس اقدام نے جو عمران خان نے اقوام متحدہ میں اٹھا یا جو آ ج تک کی حکومتیں نا کر سکی عمران نے آ نکھوں میں آ نکھیں ڈال کر کہ ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا ۔۔۔اور اقوام متحدہ کو قائل کیا کہ ہمیں تکلیف ہوتی ہے جب ہمارے مذہب کے خلاف بات کی جاتی ہے ۔۔۔جس کی وجہ سے عمران خان نے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا ۔مگر پی ڈی ایم جماعتیں خاموش تماشائی بن کر کھڑی نہیں رہیں گی بلکہ عمران خان کو گرانے میں لگی رہیں گی جس کا ثبوت ہے توشہ خانہ ۔فارن فنڈنگ کیس جس میں معمولی سی سزا ہھی عمران خان کو نا اہل کر سکتی
سابقہ ریٹائرڈ چیف جسٹس ناصرہ اقبال نے ایک نجی ٹی وی چینل پر کہا ہے کہ عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگ لینی چاہیے اور ہو سکتا ہے عدالت انہیں معاف کر دے کیونکہ اگر اس معاملے میں انہیں معمولی سی بھی سزا ہوئی تو وا نا اہل ہو سکتے ہیں یاد رہے عمران خان ۔اسد عمر اور فواد چوہدری کو عدالت نے توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کیے ہیں اور اگر وہ پیش نہ ہوئے تو انہیں جرمانہ کیا جائے گا ہے
0 تبصرے
LIKE N SHARE