وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حالات کر کے انہیں حراساں کیا گیا ۔۔اسلامآباد جیسے شہر میں جشن آزادی کے روز غیر ملکی خواتین کو ہجوم میں حراساں کیا گیا ۔۔۔جسکی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے اور عوام شدید غم اور غصے کا شکار ہے۔۔۔یہ واقع اس وقت پیش آیا جب غیر ملکی خواتین شکر پڑیاں مونومنٹ پر سیر اور تفریح کے لیے آ ئیں تیں خواتین کو پریشان حال ویڈیو میں دیکھ جا سکتا ہے کچھ اوباش نوجوانوں نے خواتین کو گھیر رکھا ہے۔۔۔اور ان غیر ملکی خواتین کے سر پر دوپٹہ بھی موجود ہے ۔۔پاکستانی اپنی مہمان نوازی میں بہت مشہور ہیں آ ج انکا سر اس واقع سے شرم سے جھک گیا ہے اور وہ دکھ اور تکلیف کا شکار ہیں۔۔۔انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لے کر اس واقع کے اہم ملزموں کو گرفتار کر کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے لا کھڑا کیا ہے۔۔۔یاد رہے اس طرح کے واقعات سے پاکستان کی شناخت کو نقصان پہنچ سکتا ہے
0 تبصرے
LIKE N SHARE