Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ازیکا ڈینیل کو کس نے رولایا


 پاکستان کے میڈیا ۔ڈراموں اور اداکاروں نے پچھلے چند سالوں میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا ہے اپنے منفرد ڈراموں کے کرداروں سے مشہور ہونے والی اداکارائیں جب ایک دفعہ کسی ڈرامے میں منفرد کردار کرتی ہیں تو لوگوں کے دلوں میں گھر کر جاتی ہیں ایسی ہی ایک پاکستانی اداکارہ  ازیکا ڈینیل جہنوں نے چند سالوں میں اپنے فن سے ایسا جادو چلایا کہ عوام میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے ۔۔۔مگر انہیں اداکارہ کہ ساتھ پچھلے دنوں ایک واقع پیش آیا جس میں انہیں ایک شو میں مدعو کیا گیا اور پھر کامیڈی کے بہانے انکی تشکیل کی گئی ۔۔ہمارے اکثر کامیڈین مزاق کرتے ہوئی بھول جاتے ہیں کہ دوسری طرف بھی ایک انسان ہی ہے جو فنکار ہر اور فنکار تو بہت حساس ہوتے ہیں مگر انہیں اسکی پرواہ کہاں ؟؟جس شو میں زیادہ بے عزتی اور غیر اخلاقی سوالات پوچھ کر شرمندہ نہ کیا جائے اس کی ریٹنگ نہیں آ تی ۔۔اس عمل میں کوئی ایک نہیں تمام لوگ مل کر کام کرتے ہیں شو کا پوسٹ بھی کامیڈی کی آڑ میں نیجی سوالات بہت مزے لے لے کر پوچھتا ہے۔۔ ان اداکارہ نے اپنی تزلیل محسوس کی اور پہلے پہل تو مسکرا کر اس معاملے کو اگنور کیا مگر پھر مزید نے ہودگی پر آنسوؤں سے بھر ی آنکھوں کے ساتھ سٹیج سے بھاگتی ہوئی اترئیں اور اپنی راہ لی ۔۔مگر انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس معاملے سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ میں اس وقت بہیت برا محسوس کررہی تھی اور مجھے بہت دکھ سے اس شو سے اٹھ کر آنا پڑا کیونکہ مزید تزلیل مجھے برداشت نہیں تھی انہوں نے مزید کہا کہ کامیڈی اور بے ہودگی میں واضع فرق ہے۔کسی کی دل آزاری کرنا کیا ٹھیک بات ہے؟؟؟

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے