Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چوکیدار اور پڑوسی نے مل کر بچے کی جان بچا لی


تیرہویں منزل سے لٹکے بچے کی جان بچا لی گئی 

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بچہ اپنے گھر کی کھڑکی میں کھیل رہا تھا ۔اور کھیلتے کھیلتے پھنس گیا تھا۔پڑوسینے دیکھا تو چوکیدار سے مدد کی اپیل کی۔اور چوکیدار نے پھٹتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع کر دی۔بچے کو لٹکتا دیکھ کر پڑوسی تیرہویں منزل کی طرف لپکا اور خوب دروازہ پیٹا مگر کوئی آواز نہیں آئی۔پڑوسی نے حاضر دماغی سے دروازہ توڑااور دروازہ توڑ ڈالا اور ساتھ ہی واقع کی اطلاع بچے کے ماں باپ کو بھی دی۔

پڑوسیوں کی مدد لے کر چوکیدار نے گدے بیچھائے اور کمبل کی مدر سے بچے کو کسی قسم کی چوٹ اور تکلیف سے بچانے کی ہدایت دی۔

اور چوکیدار بچے کو بچانے کے لئے اوپر بھاگا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر زمہ داری کا ثبوت دیا اور ایمبولینس بھی موقع پر بچے کو بچانے کے لئے موجود رہی۔مگراس سے قبل ہی بچے کو چوکیدار اور پڑوسی نے بچا لیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے