آصف علی زرداری کی طبیعت خراب کیسے ہوئی ؟؟؟
آصف علی زرداری ملک کے مایا ناز سیا
ست دان اور ضمیر کے سوداگر ہیں۔انہیں کون نہیں جانتا۔مخمل کے لیبادے میں بات کرنا انکی عدت ہے۔بینظر بھٹو سے شادی کے بعد سیاسی میدان میں کسی نمایاں ستارے کی طرح پوری تاب سے چمکے مگر بینظر بھٹو کی حکومت کو بچانے کے لیے کوئیی اقدام نہ کرسکے۔سنا ہے شاہنواز بھٹو اور زرداری کی آ پس میں نہیں بنتی تھی اور اس وجہ سے شاہنواز اور بینظیر بھٹو میں دوریاں پیدا ہوئی ۔مگر بات ہہاں تک ختم نہ ہوئی اور اختتام شاہنواز کی موت پر ہوا

۔اسی طرح کئی قسم کی قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں کہ ذرداری صاحب کا بینظیر بھٹو کے قتل کی۔ ہاتھ ہے۔مگر وہ جگہ جہاں بینظیر بھٹو کو گولی لگی وہ مقام بغیر فارنسک رپورٹ کے کیوں دھلوایا گیا اور کس کے کہنے پر دھلوایا گیا سب ایک راز ہے ۔کہانی میں ایک نیا موڑ آیا اور باکول بھٹو نے ماں کے مرنے کے بعد سیاست میں اینٹری لی اور پارٹی قیادت سنبھالنے کے بعد بھی زرداری صاحب کے اشاروں پر چلتے رہے۔مگر بات یہاں ختم نہیں ہوتی سندھ کی عوام زار زار رو رہی ہیں ۔غذا کی کمی ۔سیلاب اور معاش۔سائل سے جوجتی عوام صبر اور قناعت ہی کر رہی ہے اور بلاول کے بیرونی ملک کے دورے دیکھ رہی ہے۔۔۔۔مگر اسکی ذات بہت بلند ہے۔سنا ہے زرداری صاحب علیل ہیں اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہیں اور جلد انکا پروسیجر ہونے ولا ہے۔۔مہنگے ہسپتال میں رہنے والے عوام کا درد ناجانے کب سمجھیں گے؟؟؟ ی
0 تبصرے
LIKE N SHARE