شاہین آفریدی گھٹنے میں انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اپنا عمدہ کھیل نہیں دکھا سکتے کیونکہ انکو گھٹنے میں انجری آئی ہے اور انہیں پی سی بی بورڈ نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
شاہین آفریدی کو ڈاکٹر وں نے 4سے 6ہفتے آرام کی تجویز دی ہے امید کی جا رہی ہے کہ اگر شاہین آفریدی نے ڈاکٹر کی صلح مانی اور آ رام کیا تو وہ جلد ایک سی سی ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ کے لیے شاہین شان آفریدی کی واپسی متوقع ہے۔ پاکستان کڑکٹ ٹیم ایشیا کپ کے لئے پیر کو روٹر ڈیم سے دبئی روانہ ہوگی ۔۔۔ شاہین آفریدی کو یہ انجری سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دائیں گھٹنے میں انجری ہوئی تھی
متحدہ عرب امارات میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ 27 اگست سے 11ستمبر تک جاری رہے گا اور شاہین آفریدی کی جگہ محمد حسنین قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بنیں گے۔۔۔ تھی
0 تبصرے
LIKE N SHARE