نیرہ نور 3نومبر کو بھارت کی ریاست آسام کے چھوٹے سے شہر گوہاٹی میں پیدا ہوئی ۔قیام پاکستان کے وقت انہوں نے بہت سے مظالم برداشت کر کے پاکستان میں آنے کو ترجیح دی ۔پاکستان منتقل ہونے کے بعد رہایش کا مسئلہ درپیش آیا تو انہوں نے کراچی جیسے بڑے شہر میں رہنے کو اولین ترجیح دی۔نیرہ نور کو موسیقی سے بچپن سے ہی لگاؤ تھا ۔۔اپ اکثر کیے گن گوناتی مگر جب۔ انہوں نے پہلی بار ریڈیو پاکستان پر اپنی آ واز کا جادو جگایا تو سب دنگ رہ گئے۔اس و قت نیرہ نور ایک طالبہ تھی جو نیشنل کالج آف آرٹس میں زیر تعلیم تھی
نیرہ نور کو شاعری سے بہت لگاؤ تھا اس لئے انہوں نے فیض کے کلام کو عوام تک بہت خوبصورتی سے پہنچایا ۔۔۔انہیں بلبل پاکستان کے لقب سے بھی نوازا گیا ۔۔انہوں نے ڈراموں کے لئے بھی بہت سے گیت گائے۔ مگر 2012 میں موسیقی کو خیر باد کہہ دیا۔۔۔کچھ مصروفیات اور طبیعت کی خرابی کی وجہ سے مزید گانے پیش کرنے سے انکار کر دیا۔
نیرہ نور کو بہت سے قومی اعزازات سے نوازا گیا۔2006میں انہیں پرایس آ ف پرفارمینس دیا گیا۔۔۔انہیں بلبل پاکستان کا خطاب بھی دی گیا ۔۔۔ غرض یہ کہ آ پ ہماری قوم کا بیش قیمتی سرمایہ ہیں اور ہمیشہ رہیں گی نیز ہ نور نے ٹیلی ویژن کے اداکار شہریار زیدی سے شادی کی اور انکے دو بیٹے پیدا ہوئے۔ جو پاکستان میوزک انڈسٹری سے منسلک ہیں۔ نیرہ نور نے گیت گانے جب چھوڑ دیے تو گھر سنبھالا اور گھر داری کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا۔۔۔مگر اپنے آ خری ایام میں وہ بہت بیمار ہو گئی اور 71سال کی عمر میں اپنے چاہنے والوں کو اداس کرتے ہوئے جہاں فانی سے کوچ کر گئیں۔۔۔۔ ۔۔۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE