Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

شہباز گل کی طبیعت ناساز ہے مزید ریمانڈ ملے گا یا نہیں؟؟؟؟

عمران خان شہباز گل کو ملنے پہنچ گئے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گزشتہ روز شہباز گل کو ملنے جیل پہنچے جس پر انہیں شہباز گل سے ملنے سے سختی سے روک دیا گیا ۔۔اور کہا گیا کہ آ پ کو یا کسی کو بھی شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں ہے جس پر عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہفتے کی شب

احتجاجی ریلی برائے شہباز گل نکالنے پر زور دیا ہے 


اور اپیل کی ہے کہ آ یت شہباز گل کے لئے نکلیں ۔۔اور اسے انصاف دلوائیں ۔۔عمران خان نے مزید کہا کہ بار بار شہباز گل کا ریمانڈ اس لئے مانگ رہے ہیں کیونکہ اس کے پاس انفورمیشن ہے اور اسے توڑنے کے لیے بار بار تشدد کیا جا رہا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ہم سب نے حالیہ تصاویر وں اور خبروں میں شہباز گل کی حالت خود دیکھی ہے جو کہ قابل رحم ہے۔

شہباز گل نے ایک لائن بولی اپنی پریس کانفرنس میں جو کہ انہیں نہیں بولنی چاہیے تھی مگر اس طرح کے بیانات مولانا فضل الرحمان اور نوازش شریف نے بھی بہت دیے 



ہیں۔۔ 
عمران خان نے مزید الزام لگایا کہ شہباز کے ساتھ تشدد ہی
 نہیں جنسی زیادتی بھی کی گئی ہے جس کا حساب عوام آ پ سے ضرور لے گی۔۔۔


شہباز گل کو چکی میں دو دن رکھا گیا جس پر انکی حالت خراب ہو گئ اور انہیں سانس کا مسئلہ ہوا جو کہ انہیں پیدائشی ہے۔مگر شہباز گل پر بے پناہی تشدد کر کے اسے ذہنی تکلیف پہنچائی گئی تاکہ وہ عمران خان کے خلاف بیان دے۔۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ہم ریلی نکالیں گے اور اسے انصاف دلوائیں گے ۔۔ جبکہ اسلام آ باد پولیس کی جانب سے سختی سے انتباہ کی گئی ہے کہ اسلام آ باد میں لوگوں کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہے دو سے 4افراد جاں بھی دیکھے گئے انہیں حراست میں لے لیا جائے گا


۔

جبکہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چل رہا ہے کہ شہباز گل جھوٹ بول رہا ہے اور اسے ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔۔پمز ہسپتال نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شہباز گل صحت مند اور بلکل فٹ ہے اور شہباز گل نے اس رپورٹ کی تردید کی ہے کہ یہ رپورٹ جھوٹی ہے اور پولیس نے مجھ پر تشدد کیا ہے ۔۔۔انہوں نے عدالت کے بیچ اپنے قمیض اتار کر تشدد کے نشان دکھائے ہیں۔۔

جس پر عدالت نے مزید ریمانڈ جاری کرنے سے روک دیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے