Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

نور بخآری کیوں انجلینا جولی کی پاکستان آمد ہر شرمندہ ہیں


 انجلینا جولی کی پاکستان آمد نے نور بخآری کو شرمندہ کیسے کیا؟؟؟

نور بخآری جو اپنی زندگی کے اتار چڑھاؤ میں اس قدر پریشان رہی ہیں کہ اللّٰہ کی ذات پر ایمان نے انہیں دنیا میں منفرد بنا دیا۔اپنے پروردگار سے راہیں ایسی جڑیں کہ دنیاوی خواہشات سے دل اُچاٹ ہو گیا۔انجلینا جولی کی پاکستان آمد اور سیلاب زدگان کے لیے کئے گئے اقدامات کا جایزہ لیتے ہوئے انہوں نے بیان دیا کہ ہمیں شرم سے پانی پانی ہو جانا چاہیے کہ ایک غیر ملکی خاتون انسانیت کے احساس سے اس قدر مالامال ہے کہ وہ یہاں تک پہنچ گئی اور ہماری ملکی اداکاریں جب کوئی شاپنگ مال کھلتا ہے تو سب کچھ پسے پشت ڈال کر وہاں سب سے آ گے کھڑی نظر آ تی ہیں اور اس وقت جب ہمارا ملک 65فیصد ڈوب چکا ہے کوئی اداکارہ سامنے نہیں آئی جو امدادی سامان خریدنے میں مدد گار ہوتی ۔۔۔انہوں نے رشم اور حدیقہ کیانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا  کہ ہم ان خواتین کے فلاحی کاموں کو نہیں بھول سکتے مشکل کے ہر لمحے میں یہ دونوں پیش پیش ہوتی ہیں ۔ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ہمارا فرض ہے کہ ہم اس مشکل گھڑی میں امداد ی کاموں میں ہاتھ بٹائیں نا کہ ایوارڈ شوز میں ناچ گانا اور رقص کی محفلوں کی زینت بنیں ۔ انجلینا جولی جو کہ ایک فلم ساز اور امریکہ ا داکارہ اور انسانی حقوق کی علم دار ہیں اس موقع پر پاکستان تشریف لائیں اور انہوں نے امدادی سرگر میوں میں بھر چڑھ کر حصہ لیا ۔ انجلینا جولی کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو احساس کے جزبے سےسرشار ہیں آور انہوں نے بچے بھی  گود لے رکھے ہیں جنکی پرورش وہ بہت احسن طریقے سے سر انجام دے رہی ہیں اور انہوں نے اس مد میں بہت سی خدمات انجام دی جیسے کہ دو چھوٹے لڑکے جو لیمن سوڈا بیچ رہے تھے ان کے لئے فنڈ ریزنگ کی مہم چلائی اور انکی مالی امداد کی۔انجلینا کہا دور پاکستان چند دنوں پر محیط ہے کہ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے