توشہ خانہ کیس کو سامنے لانے والے صحافی کی کہانی عمران خان کا توشہ خانہ کیس سراسر جھوٹ پر مبنی ہے اور اس سب کے پیچھے کوئی اور نہیں پاکستان کے دشمن عوامل ہیں جو نہایت چالاکی سے روز و شب عمران خان کے خلاف انتقامی کارروائی کرنے سے باز نہیں آتے کبھی کہتے ہیں عمران خان جاتے ہوے پانی والی بوتلیں لے گیا تو کبھی کہتے ہیں کہ وہ پی ایم ہاؤس سے سامان اٹھا کر لے گیا ہے مگر ان الزامات کے با وجود بھی وہ عمران خان کی مقبولیت کو ختم نہیں کر سکے جتنا عوام کو دبایا جاتا ہے عمران خان کی ایک کال پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آتے ہیں ۔ملکی ہی نہیں بیرون ممالک میں بھی لوگ عمران خان کے اتنے دیوانے ہیں کہ ایک آواز پر نکل آتے ہیں اور جوش و جنوں سے نکلتے ہیں دلائل سے جنگ لڑتے ہیں انکے ہاتھوں میں کوئی ہتھیار نہیں ہوتا پھر کیوں تم اتنا ڈر جاتے ہو؟؟؟وہ سوال کرتے ہیں تمہارے پاس کوئی جواب کیوں نہیں؟؟صرف تم ہی کیوں ؟؟؟عوام میں سے کوئی ایسا کیوں نہیں جو حکمرانی کرسکے؟؟؟اب توشہ خانہ کا ایک نیا شوشہ چھوڑ کے کپتان جو نااہل قرار ہو گئے ہیں آنکو بغیر میچ کھلائے کس طرح نا اہل کر سکتے ہیں جب کہ سب کو معلوم ہے اگر الیکشن کروائے گئے تو صرف اور صرف عمران خان واپس آ ئے گا اور تمام کیٹانوں بھاگ جائیں گے۔۔۔۔۔۔عمران خان پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے توشہ خانہ سے تحا ئف آدھی قیمت پر خرید کر کسی اور کو دئیے ہیں اور جس صحافی نے یہ خبر پھلائی تھی اسکا کہنا ہے کہ مجھے پی ٹی آئی جماعت کے نمائندوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور میری ماں کو دھمکیاں دیں ہیں
0 تبصرے
LIKE N SHARE