فردوس جمال کی طبیعت ہوئی خراب عوام سے دعاوں کی درخواست 
فردوس جمال جو کہ پاکستان کی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے نامور اداکار ہیں گزشتہ کئی روز سے بیمار ہیں۔فردوسجمال جو کی 9جون 1954 میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے تقریباً 40 سال ان ڈراموں میں مختلف کرداروں کی صورت میں گزار دیے۔فردوس جمال کو اپنی فنی خدمات کی بنیاد پر حکومت پاکستان کی طرف سے پرائیڈ آف پرفارمنس بھی مل چکا ہےفردوس جمال اس وقت زندگی کی جنگ لڑی رہے ہیں اور کینسر جیسے مرض سے لڑ رہے ہیں مگر حکومت پاکستان کو جب فردوس جمال کی طبیعت کی نا سازی کا پتہ چلا تو انہوں نے تمام علاج کے اخراجات خود سرکاری طور پر ادا کر نے کی یقین دہانی کروائی اور انہیں ایک کڑور کا چیک بھی پیش کیا۔آج کل فردوس جمال اپنی رہائش گاہ لاہور میں مقیم ہیں۔۔۔
0 تبصرے
LIKE N SHARE